PakTv
Sunday, April 20, 2014
Friday, April 18, 2014
ss
ﻏﯿﺮ ﻣﺴﻠﻢ ﻣﮑّﮧ ﻣﮑﺮﻣﮧ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﺩﺍﺧﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﮯ ؟
ﮨﻢ ﺳﺐ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻣﮑّﮧ ﮐﯽ ﻃﺎﮨﺮ ﻓﻀﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﮐﻠﻤﮧ ﮔﻮ ﺍﮨﻞ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﮨﯽ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﻧﺠﺲ ﮐﺎ ﺍﺱ ﭘﺎﮎ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻠﮧ ﺷﺮﻋﺎ '' ﻣﻤﻨﻮﻉ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻣﮑّﮧ ﻣﮑﺮﻣﮧ ﮐﮯ ﺍﻃﺮﺍﻑ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﯾﮑﺴﭙﺮﯾﺲ ﻭﯾﺰ ﭘﺮ ﺍﯾﺴﮯ ﺍﻧﺘﺒﺎﮨﯽ ﺑﻮﺭﮈ
ﺁﻭﯾﺰﺍﮞ ﮨﯿﮟ -
ﺁﻭﯾﺰﺍﮞ ﮨﯿﮟ -
ﻏﯿﺮ ﻣﺴﻠﻤﻮﮞ ﭘﺮ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﻪ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺍﻟﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﺳﻦ 9 ﮨﺠﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﻟﮕﺎﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﻮ ﺁﺝ ﺗﮏ ﺍﻟﺤﻤﺪ ﺍﻟﻠﻪ ﺑﺮﻗﺮﺍﺭ ﮨﮯ - ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﺑﺘﺎ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﻪ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺍﻟﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﯾﮧ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﮐﯿﻮﮞ ﻟﮕﺎﺋﯽ ﺗﮭﯽ ؟ ﺁﺧﺮ ﺍﺱ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﮐﻮ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﮐﯽ
ﻭﺟﮧ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﯽ ؟
ﻭﺟﮧ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﯽ ؟
ﺳﻦ 8 ﮨﺠﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﻓﺘﺢ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺟﺐ ﭘﻮﺭﮮ ﻣﮑّﮧ ﻣﮑﺮﻣﮧ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﮑﻤﻞ ﻏﻠﺒﮧ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﺳﻦ 9 ﮨﺠﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﻪ ﺳﺒﺤﺎﻥ ﻭ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻧﮯ ﺧﺎﺹ ﺁﯾﺖ ﻧﺎﺯﻝ ﻓﺮﻣﺎﺋﯿﮟ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﻧﺠﺲ ﻣﺸﺮﮐﯿﻦ ﮐﻮ ﻣﺴﺠﺪ ﺍﻟﺤﺮﺍﻡ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﭘﮭﭩﮑﻨﮯ ﻧﮧ ﺩﻭ - ﯾﮧ ﺁﯾﺖ ﻗﺮﺁﻥ ﺣﮑﯿﻢ ﮐﯽ ﺳﻮﺭﻩ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﯽ ﺁﯾﺖ ﻧﻤﺒﺮ 28 ﮨﮯ ﺟﻮ ﭘﺎﺭﮦ ﻧﻤﺒﺮ 10ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ، ﺟﺲ ﮐﺎ ﺍﺭﺩﻭ ﺗﺮﺟﻤﮧ ﮐﭽﮭﮧ ﯾﻮﮞ ﮨﮯ -:
'' ﺍﮮ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻭﺍﻟﻮ، ﻣﺸﺮﮎ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﮨﯽ ﻧﺎﭘﺎﮎ ﮨﯿﮟ - ﻭﮦ ﺍﺱ ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﺴﺠﺪ ﺍﻟﺤﺮﺍﻡ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺑﮭﯽ ﺑﮭﭩﮑﻨﮯ ﻧﮧ ﭘﺎئیں - ﺍﮔﺮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﻔﻠﺴﯽ ﮐﺎ ﺧﻮﻑ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺍﻟﻠﻪ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺩﻭﻟﺖ ﻣﻨﺪ ﮐﺮﺩﮮ ﮔﺎ - ﺍﭘﻨﮯ ﻓﻀﻞ ﺳﮯ ﺍﮔﺮ ﭼﺎﮨﮯ ، ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﻢ ﻭ ﺣﮑﻤﺖ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ ''
ﻗﺮﺍﻥ ﭘﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﻪ ﺳﺒﺤﺎﻥ ﻭ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﮐﮯ ﺍﻥ ﻭﺍﺿﺢ ﺍﺣﮑﺎﻣﺎﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﻪ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺁﻟﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻣﺸﺮﮐﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﮐﻔّﺎﺭ ﭘﺮ ﻣﺴﺠﺪ ﺍﻟﺤﺮﺍﻡ ﯾﻌﻨﯽ ﻣﮑّﮧ ﻣﮑﺮﻣﮧ ﮐﯽ ﺣﺪﻭﺩ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻠﮯ ﭘﺮ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﻟﮕﺎﺩﯼ ﺟﻮ ﺍﻟﺤﻤﺪ ﺍﻟﻠﻪ 1400 ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﺯﺍﯾﺪ ﻋﺮﺻۂ ﮔﺰﺭﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺍﺏ ﺗﮏ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﺍﻭﺭ ﺭﺣﻤﺖ ﺳﮯ ﻗﺎﯾﻢ ﻭ ﺩﺍﺋﻢ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺸﺎ ﺍﻟﻠﻪ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﺗﮏ ﺑﺮﻗﺮﺍﺭ ﺭﮨﮯ ﮔﯽ -
ﻣﺪﯾﻨﮧ ﺍﻟﻤﻨﻮﺭﮦ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﻪ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺁﻟﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﺎ ﺣﺮﻡ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺁﻟﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻣﺠﺴﻢ ﻭﮨﺎﮞ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺳﮑﯽ ﻋﻈﻤﺖ ، ﭘﺎﮐﺪﺍﻣﻨﯽ ﺍﻭﺭ ﺣﺮﻣﺖ ﮐﺎ ﺗﻘﺎﺿﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮨﺎﮞ ﮐﯽ ﻃﺎﮨﺮ ﻓﻀﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻧﺠﺲ ﻟﻮﮒ ﺩﺍﺧﻞ ﻧﮧ ﮨﻮﮞ - ﺍﺳﻠﺌﮯ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﻨﻮﺭﮦ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﯾﮧ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﻟﮕﺎﺋﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ۔
مہروز نے ارفع کریم کا ریکارڈ بھی توڑ دیا، تفصیلات کیلئے وزٹ کریں
دنیا کے کم ترین مائیکروسافٹ ایکسپرٹ کا اعزاز پاکستان کے نام ، مہروز نے ارفع کریم کا ریکارڈ بھی توڑدیا
18 اپریل 2014 (14:17)
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے 6 سالہ مہروزنے ارفع کریم اور عزیز اعوان کا ریکارڈ توڑ کر دنیا کا کم عمر ترین مائیکروسافٹ ویئر سرٹیفائیڈ ٹیکنالوجسٹ اور مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ سلوشنز ایسوسی ایٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے ۔ مہروز نے ایک ہی روز مائیکروسافٹ کے 2 ٹیسٹ پاس کرکے سب کو حیران کردیا ۔مہروز نے دنیا کا کم عمر ترین مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ ٹیکنالوجسٹ ہونے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ لاہورکا علاقہ کریم پارک کا رہائشی مہروز یہ اعزاز حاصل کرنے کے بعد ملک کا صدر بننا اور پاکستان کو ترقی یافتہ بنانے کی خواہش رکھتا ہے
Thursday, April 17, 2014
راز پڑھنے کے لئے کلک کریں
مرد کو جانور بنانے کا معمہ حل ہو گیا
16 اپریل 2014 (20:16)
لندن (نیوز رپورٹ) چند روز قبل لندن کی ایک سڑک پر آدمی کے گلے میں پٹا ڈال کر کھینچنے والی عورت کی تصویر نے انٹرنیٹ کی دنیا میں کھلبلی مچادی تھی۔ ان تصاویر کے بارے میں طرح طرح کی قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں۔ چند لوگوں کا خیال تھا کہ یہ کسی تشہیری مہم کا حصہ ہے جبکہ ایسے لوگ بھی تھے جو اسے عورت کی جانب سے اس مرد کو دی جانے والی سزا قرار دے رہے تھے۔ اب یہ عورت منظر عام پر آگئی ہے اور اس نے اپنا نام ”ایڈن اویتال الیگزینڈر“ بتایا ہے۔ برطانوی اخبار ”دی انڈیپنڈنٹ“ سے گفتگو کرتے ہوئے اس کا کہنا ہے کہ یہ مناظر ایک اداکاری کے پراجیکٹ کا حصہ تھے اور ان میں موجود آدمی اس پراجیکٹ کا ڈائریکٹر ہے۔ اس کا مقصد لوگوں کا ردعمل جانچنا تھا اور اسی مقصد کے لئے ایک کیمرہ بھی نصب کیا گیا تھا۔ اس خاتون نے جو کافی کا کپ اٹھایا ہوا تھا اس میں بھی محض گرم پانی ہی تھا۔ اس خاتون نے ڈائریکٹر کا نام یا پراجیکٹ کی مزید تفصیلات نہیں بتائیں لیکن اس کا کہنا تھا کہ ان کا مقصد کچھ الگ کرکے دکھانا تھا اور اسے اس کام کا حصہ ہونے پر فخر ہے۔
Sunday, April 13, 2014
Subscribe to:
Posts (Atom)